اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے قندھار میں دہشت گردی کی شدیدمذمت کی ہے،
آرمی چیف نےقندھار دہشت گردی کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ خواہش ہےافغان سیکیورٹی فورسزبحالی امن میں کامیاب ہوں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ تشدد کے خاتمے کیلئےتمام اقدامات کی حمایت کرتےہیں،افغان اوردیگرسیکیورٹی فورسزکو افغانستان میں تشدد کے خاتمے میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔