عمران خان قوم سے خطاب کرکے اپنے جھوٹ میں مزید اضافہ نہ کریں۔فائل فوٹو
عمران خان قوم سے خطاب کرکے اپنے جھوٹ میں مزید اضافہ نہ کریں۔فائل فوٹو

حکومت نے غریبوں کے منہ سےروٹی کانوالہ چھینا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن حکومت کی نااہلی، عوام پر گرائے مہنگائی کے بم پر شور مچاتی ہے،

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھینا ہے، اس پر اپوزیشن اسی طرح شور مچاتی رہے گی۔

مریم اورنگزیب نے سوال اٹھایا کہ عمران خان قوم کو جواب دیں کہ علیمہ خان نے جائیداد کس رقم سے خریدی اور پاکستان سے باہر کیسےگئی۔