حکومت کے سودن 100جھوٹ پر مبنی ہیں،ترجمان آصف زرداری

آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں، فواد چوہدری اپنے لیڈر عمران خان کی فکر کریں۔عامر فدا پراچا

               
November 18, 2018 · قومی
فرد جرم کیلیے سماعت 14 اکتوبر کو مقررکردی ۔فائل فوٹو

فرد جرم کیلیے سماعت 14 اکتوبر کو مقررکردی ۔فائل فوٹو

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں، فواد چوہدری اپنے لیڈر عمران خان کی فکر کریں۔
سابق صدر کے ترجمان نے کہاکہ عمران خاں صرف یوٹرن ہی نہیں لیتے بلکہ گرگٹ کی طرح رنگ بھی بدلتے ہیں اور حکومت کے 100 دن 100 جھوٹ پر مبنی ہیں۔
ترجمان عامر فدا پراچا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو کرپشن چھپانے کا این او سی دیا گیا ہے۔