اسلام آباد: پاکستان حدود میں غیرقانونی طور پر مچھلی کے شکار پر پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 12بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق ایجنسی نےمچھلیوں کی غیرقانونی شکار کرنے والے 12 بھارتی مچھیروں کو گرفتار کرکے ان کی دو کشتیوں کو قبضے میں لے لیاہے،گرفتار ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ڈاکیارڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔