سونے کی قیمت میں اضافہ:فی تولہ قیمت63 ہزار 700 روپے ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1222 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

November 23, 2018 · قومی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 63 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 54 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1222 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔