سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند ہوں گے

سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق کل رات آٹھ بجے کھلنے والے سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند ہوں گے .

               
December 21, 2018 · اہم خبریں, قومی

کراچی:سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند کئے جائیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق کل رات آٹھ بجے کھلنے والے سی این جی اسٹیشن آج رات 8 بجے بند ہوں گے جس کے بعد سی این جی اتوار صبح 8 بجے دستیاب ہو گی ۔
صوبے بھر میں گیس کی بندش کے باعث کاروبار ٹھپ ہونے لگے، ٹرانسپورٹرز کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔