کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ نےسندھ پولیس سے اینٹی انکروچمنٹ سیل میں جانے والی نفری واپس مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ شاد ابن مسیح ڈیپوٹیشن پر بھیجی گئی نفری ڈائریکٹرانٹی انکروچمنٹ سے واپس طلب کر لی ہے۔
جاری علامیہ میں 40 پولیس اہلکاروں کے نام درج کئے گئے ہیں، جن میں سب انسپکٹر طارق عزیز، سب انسپکٹرمحمد نواز،اے ایس آئی عبدالمجید ، ہیڈ کانسٹیبل زاہد رحمان،ایچ سی سید اصظہرعلی ، ایچ سی شہبازخان ، ایچ سی محمد نوید،ایچ سی غلامحمد، یچ سی محمد بشیر ، ایچ سی مشےاق احمد ، ایچ سی ضمیرعباسی ، پولیس کانسٹیبل محمد اصغر، پی سی محمد ظفر، پی سی اسداللہ ، پی سی عبدالفاروق ، پی سی شکیل احمد ، پی سی امان اللہ ، پی سی مظہر حسین ، پی سی دلاور خسین ، پی سی صداقت خان ، پی سی سمیع الرحمن ، پی سی منیر شاد ، پی سی نوید مسرت ، پی سی علی نواز ، پی سی محمد اکرام ، پی سی گل اسم ، پی سی عامرعلی ، پی سی سہیل بشیر،پی سی محمد ندیم ، پی سی محمد ارشد،پی سی محمد افضل ،سب انسپکٹر طفیل حیسن شاہ ،اے ایس آئی محمد سلیمان ،اے ایس آئی محمد خان ،اے ایس آئی نذیراحمد آرائیں، ہیڈ کانسٹیبل مختیار احمد ، کانسٹیبل شہرازعلی ، پی سی بشیر ملاح ، پی سی علی جان اور پولیس کانسٹیبل منظور بخاری کے نام شامل ہیں۔