سرجانی ٹائون پولیس کی کارروائی ، ایک اسٹریٹ کرمنل گرفتار

پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی ہے ، ملزم جرائم پیشہ اورمجرمانہ ریکارڈ کا حامل بتایاگیاہے ۔

               
January 4, 2019 · شہر گزشت, قومی

کراچی:کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون کی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کوگرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون کی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم محمد علی کوگرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش بھی شروع کردی ہے ، ملزم جرائم پیشہ اورمجرمانہ ریکارڈ کا حامل بتایاگیاہے ۔