ایوب گوٹھ سےایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،دوسرا فرار میں کامیاب

کراچی:کراچی کے ایوب گوٹھ کے قریب سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیاجبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ایوب گوٹھ کے قریب سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیاجبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، گرفتار ہونے والا ڈاکو ساتھی کےساتھ مل کر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کررہا تھاکہ اس دوران ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی زخمی ہوگیا جسے وہ اسپتال میں چھوڑکرفرار ہوگیا۔ پولیس نے زخمی ڈاکوکواسپتال سے گرفتارکرلیا