ریاض:عرب میڈیا کے مطابق ضلع قطیف میں سیکیورٹی فورسز نے مطلوب افراد کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 5مطلوب افراد مارے گئے،آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق مطلوب افراددہشتگردی کی متعدد وارداتوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسزنے پورے علاقے کو گھرے میں لے رکھا تھا کسی کوآنے جانے کی اجازت نہیں تھی،علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔