راولپنڈی:راولپنڈی میں پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے منشیات برآمدکرلی ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دومنشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا
پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے ان کے کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس نے ملزمان کی شناخت اوربرآمد ہونے والی منشیات کی مقدار نہیں بتائی ۔