کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کو ئٹہ:کوئٹہ میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے جھٹکوں کی شدت کم ہونے کے باعث کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی،نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے جھٹکوں کی شدت کم ہونے کے باعث کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.2رکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15کلومیٹرزیرزمین آیاتھا،زلزلےکامرکزقلات سے 50 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا