سکھر اور کوئٹہ میں رات گئے بونداباندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث دونوں علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
کوئٹہ میں بارش سے بجلی کانظام بری متاثرہوا، پانچ فیڈرز ٹرپ ہوگئے۔
نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سکھر اور کوئٹہ میں رات گئے بونداباندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث دونوں علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
رات ہونے کی وجہ سے شہری سردی کی پہلی بارش کا لطف نہیں اٹھاسکے۔
کوئٹہ میں بارش سے بجلی کانظام متاثرہوگیااور پانچ فیڈرز ٹرپ ہونے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔