ٹریک بند ہونے کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔
Read More »ٹریک بند ہونے کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔
Read More »16 اپریل 2025
ہم نے اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت سے دوبارہ رجوع کیا ہے تاکہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ وکیل
Read More »13 مارچ 2025
عبیداللہ نامی نوجوان کو 5 مارچ کو اغوا کیا گیا تھا۔ اغواکاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے 6 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
Read More »پی ٹی آئی ارکان پلے کارڈز لے کر اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے,ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔
Read More »دن میں 3:30 بجے سہ پہر سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی، اسی طرح رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔
Read More »نیویارک کے مشہور علاقے مینہٹن میں واقع روز ویلٹ ہوٹل میں تارکینِ وطن کو رکھنے کے معاہدے کی مالیت 220 ملین ڈالر تھی۔
Read More »25 فروری 2025
قتل کے 152 کیسز حل نہیں کیے جا سکے- موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی 38 ہزار 336 وارداتیں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا-
Read More »عافیہ صدیقی کی امریکی عدالت میں دائر پٹیشن کے ڈرافٹ میں شامل کچھ باتوں پر تحفظات ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
Read More »رؤف حسن کی صدارت میں تشکیل کردہ کمیٹی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی ترجیحات کو فروغ دینے سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی۔
Read More »لانڈھی، قائدآباد، شاہ لطیف ٹاؤن، کورنگی، ٹاؤن شپ، گلشن اقبال، گلشن حدید اور ملیر سمیت دیگرعلاقوں میں پانی کی شدید قلت رہے گی۔
Read More »