کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے معذرت کر لی۔کرکٹ آسٹریلیا نےپاکستان کوفیصلےسےآگاہ کردیا۔
پی سی بی نے مارچ میں2ون ڈےمیچزکراچی اورلاہورمیں کھیلنےکی تجویزدی تھی۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی چاہتے ہیں لیکن فی الحال پاکستان میں میچزکھیلنےکاکوئی ارادہ نہیں۔
چیئرمین پی سی بی نےچییرمین کرکٹ آسٹریلیاکو7جنوری کوخط لکھاتھاجس میں پاکستان نےآسٹریلیاکوسیکیورٹی کاجائزہ لینےکیلیےوفد بھیجنےکی درخواست کی تھی۔
پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان5ون ڈےمیچزیواےای میں کھیلےجائیں گے۔
واضع رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کا آخری دورہ 1998 میں کیاتھا۔