کراچی کے سائٹ سپرہائی وےکے دوگوٹھوں میں کراچی پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور متعدد مشکوک افراد کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیاگیا
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سائٹ سپرہائی وےکے دوگوٹھوں علی محمد شیخ گوٹھ اور دلدار عمرانی گوٹھ میں کراچی پولیس نے سرچ آپریشن کیا
سرچ آپریشن دوران متعدد مشکوک افراد کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیاگیا
سرچ آپریشن مشکوک ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرکیاگیاتھا، سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے تھے۔