ڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی

لاہورمیں گشت کرنے والی ڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکے علاقے فیروزپورروڈ پر گشت کرنے والی ڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر سول اسپتال میں داخل کروادیا گیا

پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں