کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سرچ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار
آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیا
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور رینجرز نے رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیاجبکہ 4 ملزمان کوگرفتار کیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور رینجرز نے رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا
آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیاجبکہ 4 ملزمان کوگرفتار کیاگیا،حراست میں لئے گئے 11 افراد کو ڈیٹا کلیئر ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا ۔