لسبیلہ چوک پر بیکری میں آگ لگ گئی،2فائرٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف

آگ بجھانے کے دوران دھویں کے باعث بیکری کا ایک ملازم بےہوش ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

               
January 23, 2019 · شہر گزشت, قومی

کراچی کےلسبیلہ چوک پر بیکری میںآگ لگ گئی جسے بجھانے کیلئے 2فائرٹینڈر مصروف عمل ہیں،جبکہ آگ بجھانے کے دوران دھویں کے باعث بیکری کا ایک ملازم بےہوش ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق رات گئے کراچی کےلسبیلہ چوک پر بیکری میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کیلئے 2فائرٹینڈر کا م کررہے ہیں

ریسکیوحکام کے مطابق آگ بجھانے کے دوران دھویں کے باعث بیکری کا ایک ملازم بےہوش ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔