افغانستان میں طالبان کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی مارا گیا
نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ کابل میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں،افغان میڈیا کے مطابق نیٹو کےبیان میں واقعے کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔
دوسری جانب دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان فوجی بیس پرحملےکاماسٹرمائنڈ گزشتہ روز صوبےوردک میں ماسٹر مائنڈ نعمان 7 ساتھیوں سمیت ماراگیا۔