لاہورکے علاقےڈیفنس اےمیں گھرپرکی جانے والی فائرنگ سے 2خواتین زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے، خواتین پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکے علاقےڈیفنس اےمیں گھرپرکی جانے والی فائرنگ سے 2خواتین زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے، پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی.
زخمی ہونے والی خواتین کرائےکےگھرمیں رہ رہی تھیں، خواتین پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔