کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش اور بونداباندی شروع ہوگئی ہے جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے،نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ٹاور، ایم اے جناح روڈ،نیوچالی ،کینٹ وسٹی اسٹیشن، صدر،گارڈن ، بندرروڈ،آئی آئی چنددیگرروڈ،پی آئی ڈی سی چوک اور صدر ٹائون اورقریبی علاقوں میں رات گئے بوندا باندی کے بعد ہلکی بارش ہوئی جس سے ٹھنڈے موسم میں سردی بڑھ گئی