پشاورکے کوہاٹ روڈپروخو پل کےقریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیااورفرار ہوگئے، پولیس نے نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کرکے رپورٹ درج کرلی ہے اورملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے کوہاٹ روڈپروخو پل کےقریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان نجیب اللہ کوقتل کردیااورفرار ہوگئے۔
پولیس نے نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کرکے رپورٹ درج کرلی ہے اورملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول نجیب اللہ گھرجارہاتھانامعلوم افرادنےاس کو گاڑی پرفائرنگ کرکے قتل کردیا۔