کراچی کے علاقے گزری میںرات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی۔
کراچی پولیس نے ملزم سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدکرلی،پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیااورتفتیش شروع کردی ہے۔
منگل 12 فروری 2019, 4:52 صبح       آخری اپ ڈیٹ منگل 12 فروری 2019, 9:50 صبح شہر گزشت, قومی