پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کوبیٹنگ کی دعوت دی جس کےبعد لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔