پی ایس ایل فور کالاہورقلندرزاورکراچی کنگز کےدرمیان بارش کے باعث رکنے والا میچ بارش رکنے پردبئی میں دوبارہ شروع ہوگیا ہےاور وکٹوں پرچڑہائے کورہٹادیئے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ایس ایل فور کالاہورقلندرزاورکراچی کنگز کےدرمیان بارش کے باعث رکنے والا میچ بارش رکنے پردبئی میں دوبارہ شروع ہوگیا ہےاور وکٹوں پرچڑہائے کورہٹادیئے گئے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos