کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔فائل فوٹو

کراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کراچی میں 20 اور21فروری کوشہرمیں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات عبدالرشید نے بتیا کہ ایران سےبارش برسانے والا سسٹم کراچی میں کل داخل ہوگا۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانےوالےسسٹم کےداخلے پرشہرمیں بونداباندی کاامکان ہے جبکہ نواب شاہ شہراورگرد ونواح میں بونداباندی ہوئی جس سے سےموسم خوشگوار ہوگیا۔