پاکستانی اب سوئٹرزلینڈ میں جائیداد نہیں چھپا سکیں گے،معاہدہ ہو گیا

معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔

               
February 19, 2019 · |, اہم خبریں, قومی
فئل فوٹو

فئل فوٹو

سوئٹزرلینڈ کابینہ نے پاکستان کےساتھ معاہدے کی توثیق کر دی، معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معاہدے کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت معاہدے میں آرٹیکل 25 شامل کیا گیا ہے، اس کا اطلاق 29 نومبر 2018 کے بعد کی معلومات پر ہوگا۔ سوئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیدادکی معلومات دے گا۔