کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈسکو بیکری کےقریب پولیس مقابلہ کے دوران 2پولیس اہلکار اورایک خواجہ سرا زخمی ہوگیاجبکہ دونوں ڈاکوئوں فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈسکو بیکری کےقریب پولیس مقابلہ کے دوران 2پولیس اہلکار اورایک خواجہ سرا زخمی ہوگیاجبکہ دونوں ڈاکوئوں فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ایس پی گلشن کے مطابق پولیس سے مقابلے کےدوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سےخواجہ سرازخمی ہواجبکہ ڈاکوؤں کے تعاقب کے دوران فائرنگ سے2 پولیس اہلکار موٹرسائیکل گرنے سے زخمی ہوئے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos