مجلس رکن اسمبلی پر ایوان میں حملے کیخلاف لیاری مشتعل

احتجاجی مظاہرہ۔ متاثرہ رکن نے بھی لیاری سے لوگ لا کر اسمبلی پر احتجاج کا انتباہ دے دیا

               
March 8, 2019 · |

https://www.facebook.com/ummat.com.pk/videos/616338075454051/

لیاری سے متحدہ مجلس عمل کے منتخب رکن سندھ اسمبلی میاں عبدالرشید پر جمعرات کے روز ایوان میں تحریک انصاف کے ارکان نے حملہ کیا۔ اس واقعے پر لیاری میں خاصا اشتعال پایا جاتا ہے۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب وہاں مظاہرہ بھی ہوا۔ دیکھیئے امت کی ویڈیو رپورٹ۔