جنوبی افریقہ، موزمبیق اور ملاوی میں سیلاب سے 115 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ موسلادھار بارش سے 843,000 افراد پورے جنوب مشرقی افریقہ میں متاثر ہوئے۔
سرکاری عہدیداروں کے بموجب اقوام متحدہ نے کہا کہ ملک کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔
موزمبیق میں کم از کم 66 افراد، ملاوی میں45 اور جنوبی آفریقہ میں4 افراد موسلادھار بارش کے بعد اچانک سیلاب آجانے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔