انڈے والے لڑکے اور آسٹریلوی سینیٹر میں لڑائی جاری

ایگ بوائے کے پوسٹرز بننا شروع ہوگئے۔

               
March 19, 2019 · |

آسٹریلوی سینیٹر نے مسلمانوں کے خلاف مزید اشتعال پھیلانے کی کوشش کی۔ پولیس کا تحفظ لینا پڑ گیا۔