کوئٹہ: بارکھان کے علاقے سے 3 افراد کی تشددزدہ لاشیں ملی ہیں،پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت علم دین، نظام الدین اور رضا خان کےناموں سے ہوئی ہےجبکہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہےاور قتل کیے گئے تینوں افرادکا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سےہے۔پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال رکھنی منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔