پنجاب حکومت نےنئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی
حالات بہتر ہوں گے تو نئی گاڑیاں دیں گے۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب
ان کی وزیر اعظم سے کوئی ذاتی یا سیاسی وابستگی نہیں ۔فائل فوٹو
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نئی گاڑیاں نہیں خرید رہی، حالات بہتر ہوں گے تو نئی گاڑیاں دیں گے۔
واضح رہے پنجاب حکومت کا وزرا کیلیے 77 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا جس پر 17 کروڑ 47 لاکھ 90 ہزار روپے خرچ ہونے تھے اور سمری بچت کمیٹی کو بھجوا دی گئی تھی۔