آرمی چیف کا اسٹرائیک کور فارمیشنز کا دورہ

انہیں آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

               
August 29, 2019 · |, اہم خبریں, قومی
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔فائل فوٹو

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔فائل فوٹو

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک کور فارمیشنز کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سٹرائیک فارمیشنز کے دورے پر آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ جنگ میں اسٹرائیک کور کا کردار انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوتا ہے ،اسٹرائیک کور کا تربیتی معیار حوصلہ افزا ہے ۔