ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قرار دیدیا
مواخذے کے نام پرامریکیوں کے شہری حقوق چھینے جارہے ہیں ۔امریکی صدر
امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری عدالت نے مہدی المہندس کی بیٹی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد جاری کیے۔فائل فوٹو
امریکی صدرٹرمپ نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے۔
- امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی پرٹوئٹ میں کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے، مواخذے کا عمل امریکی تاریخ کی خطرناک ترین کارروائی ہے، مواخذے کے نام پرامریکیوں کے شہری حقوق چھینے جارہے ہیں جب کہ مواخذے کا مقصد لوگوں کی طاقت، ووٹ اورآزادی چھیننا ہے۔
As I learn more and more each day, I am coming to the conclusion that what is taking place is not an impeachment, it is a COUP, intended to take away the Power of the….
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) October 1, 2019