ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گے
ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گے

عیدمیلادالنبیﷺ10نومبر بروزاتوارکو منائے جانے کا امکان

ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

وزارت مذہبی امورکی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن کراچی میں منعقد کیے جانے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے ممبران اپنے اپنے مقامات سے اجلاس میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

انہوں نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ 10 نومبر بروز اتوار کو منائے جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔