مفتیان پاکستان کہیں گے تو قضا روزہ رکھوں گا۔فائل فوٹو
مفتیان پاکستان کہیں گے تو قضا روزہ رکھوں گا۔فائل فوٹو

ایم کیو ایم پاکستان پرویز مشرف کے حق میں کھل کر سامنے آ گئی

ایم کیو ایم پاکستان نے پرویز مشرف سے یکجہتی کیلیے اتوار کو بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر کئی سوالات اٹھا دیے۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس تحریری فیصلے میں استعمال کی گئی زبان پر نوٹس لیں، صرف ایک شخص پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا، تفصیلی فیصلے سے قوم کے جذبات مجروح ہوئے۔

خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ مشرف فیصلے نے میرٹ پر بھی کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں، پاکستان میں ایسا عدالتی نظام دیکھنا چاہیتے ہیں جس میں چھوٹے اور بڑے کو برابر کی سزا ملے۔