امریکانےایرانی وزیرخارجہ کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےخطاب سےروک دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نےجوادظریف کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا اوراس حوالے سے سیکریٹری جنرل یواین انتونیوگوٹیریس کوٹیلی فون پرآگاہ کردیا ہے۔
While U.S. displays utter contempt for UN Charter & its catastrophic adventurism encourages extremism and terror, tomorrow we'll host Tehran Dialogue Forum & discuss ways of achieving regional security, incl Hormuz Peace Endeavor #HOPE.
Follow #TDF2020 at https://t.co/yMzyH0RCT6
— Javad Zarif (@JZarif) January 6, 2020
ادھراقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیریس نے عالمی کشیدگی میں اضافےپراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئےسال کاآغازہماری دنیا میں ہنگامہ خیزی سےہواہے، ہم ایک خطرناک دورمیں زندگی گزاررہےہیں، جنگوں سےاجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمےداری ہے، میرا سادہ اورواضح پیغام ہےکہ کشیدگی ختم کریں اور تحمل کامظاہرہ کریں۔