مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)
مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)

پی آئی اے کی ائیرہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

پی آئی اے کی ائیرہوسٹس لاکھوں روپے مالیت کا سونا لندن اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی ہے۔

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پرائیر ہوسٹس بینش سلیم سونے کی چوڑیاں اورکڑے لے جارہی تھیں،ائیرہوسٹس بینش سلیم کواے ایس ایف اور کسٹم نے بھی کلیئرکردیا تھا تاہم پی آئی اے کی ٹاسک فورس نے انہیں سونے کے ساتھ پکڑلیا اورجہاز سے آف لوڈ کر دیا۔

بینش سلیم پی آئی اے پیپلز یونٹی کے جوائنٹ سیکریٹری علی عثمان کی بیوی ہیں، پی آئی اے انتظامیہ نے ائیر ہوسٹس بینش سلیم کو معطل کردیا ہے اوران کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔