تبدیلی کے ایجنڈے پر پی ٹی آئی کا حصہ بنے مگرہ وہ ناکام رہی ۔فائل فوٹو
تبدیلی کے ایجنڈے پر پی ٹی آئی کا حصہ بنے مگرہ وہ ناکام رہی ۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے رہنما داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے داور کنڈی نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی ،داور کنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی رکن داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،داورکنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔ داور کنڈی نے کہا کہ تبدیلی کے ایجنڈے پر پی ٹی آئی کا حصہ بنے مگرہ وہ ناکام رہی ۔

داور خان کنڈی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں امیر مقام اور دیگر بھی موجود تھے۔