امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوغیراعلانیہ دورے پرافغانستان پہنچ گئے۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو غیراعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، مائیک پومپیو افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے،ملاقاتوں میں امن معاہدے پر بات چیت ہوگی۔