مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرونا وائرس کا دوسرا مریض بھی جان کی بازی ہارگیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطانق جاں بحق ہونے والے 60 سال کےکشمیری شخص کا تعلق ضلع بارہ مولا سے تھا، کرونا وائرس سے مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔
کے ایم ایس کے مطابق مقبوضہ وادی میں کرونا وائرس کے 29 مریض موجود ہیں۔