ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں۔فائل فوٹو
ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں۔فائل فوٹو

چوہدری شوگر ملز کیس میں شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔

چوہدری شوگر ملز کیس میں شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نوازاوریوسف عباس کو حاضری سے استثنی دیدیا۔

 عدالت ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے اسثنی دے، جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو طلب کیا جائےگا۔

عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنی دے دیا۔