حجر اسود کی صفائی سالانہ تین سے چار بار کی جاتی ہے۔فائل فوٹو
 حجر اسود کی صفائی سالانہ تین سے چار بار کی جاتی ہے۔فائل فوٹو

حجراسود کی صفائی اور مرمت کیسے ہوتی ہے۔ویڈیو دیکھیں

حجر اسود کی صفائی سالانہ تین سے چار بار کی جاتی ہے، یہاں کے ایک خاندان کو پچھلے سو سال سے حجر اسود کی صفائی کا اعزاز حاصل ہوا ہے،اسی خاندان کے افراد حجر اسود کی صفائی کا کام انجام دیتے ہیں۔

اس خاندان کے ایک رکن فیصل بن محمد بدر نے کہا کہ حجر اسود کی صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، حجر اسود کی صفائی کے کچھ نظارے آپ کےلیے پیش کیے جا رہے ہیں۔