میجر جنرل عامراسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹرایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات

               
May 12, 2020 · |, قومی
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فائل فوٹو

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فائل فوٹو

حکومت نے میجر جنرل عامراسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقررکردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جبکہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹرایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔