پی آئی اے کے مسافر طیارے کی تباہی کی ویڈیو

طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے ایک منٹ قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گرکرتباہ ہوا۔درجنوں افراد جاں بحق ہوئے۔

               
May 22, 2020 · |
تحقیقات میں 141 پائلٹس کے لائسنسز کو جعلی قرار دے دیا گیا۔فائل فوٹو

تحقیقات میں 141 پائلٹس کے لائسنسز کو جعلی قرار دے دیا گیا۔فائل فوٹو

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے ایک منٹ قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گرکرتباہ ہوگیا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 میں 91 مسافر اورعملے کے8 ارکان سوار تھے۔

https://twitter.com/shahwaleedd14/status/1263773917216485379?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1263773917216485379%7Ctwgr%5E&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2043844%2F1

https://twitter.com/AchayDinAaingay/status/1263773574105640960?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1263773574105640960%7Ctwgr%5E&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2043844%2F1