مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے۔
امت اخبارکے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران صاحب!2 سال کی کارکردگی پراستعفیٰ دیں اورگھرجائیں ،قوم بھی یہی مطالبہ کررہی ہے کہ ”کارکردگی دکھاﺅ ورنہ گھرجاﺅ“۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے۔