ہم دشمنوں کے خلاف یا اپنی شہرت کے لیے انہیں استعمال نہیں کرتے۔فائل فوٹو
ہم دشمنوں کے خلاف یا اپنی شہرت کے لیے انہیں استعمال نہیں کرتے۔فائل فوٹو

سندھ حکومت حلیم عادل شیخ کیخلاف ایکشن لے رہی ہے۔ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاہے کہ جنہوں نے اعتراف کیا،نیب پہلے ان کے کیس دیکھے،اچھی بات ہے، نیب نے حلیم عادل کی غیرقانونی زمینوں پرایکشن لیا۔

وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت حلیم عادل شیخ کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،جس حکومتی ادارے کودیکھیں وہاں سے بے ضابطگیاں نکلیں گی،زرعی زمینوں پرکمرشل سرگرمیوں پرنیب کوکارروائی کرنی چاہیے،حلیم عادل سمیت جس نے بھی غیرقانونی تعمیرات کیں،ان کیخلاف ایکشن لیناچاہیے۔