حادثہ ڈمیارہ میں گاڑی کے بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا زیارت میں گاڑی کو حادثہ،3افراد جاں بحق،4 زخمی جمعہ 14 اگست 2020, 7:54 شام آخری اپ ڈیٹ جمعہ 14 اگست 2020, 7:54 شام اہم خبریں, قومی زیارت کے علاقے ڈمیارہ میں بریک فیل ہوجانے کے باعث گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے. جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق بوستان سے ہے۔